×
عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]
اردو

عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]

پڑھے گئے: 23,241
ڈاؤن لوڈز: 11,995

تفصیل

زیر نظر کتاب علامہ رحمت اللہ بن خلیل الرحمن کیرانوی ہندی کی مایہ ناز تالیف " اظہارالحق " کا جامع اختصارہے جسے " مختصراظہارالحق " کے نام سے جامعة الملك سعود, ریاض سعودی عرب کے استارڈاکٹر محمد عبدالقادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے اور اسکو اردو قالب میں عالم اسلام کے مایہ نازمصنف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے ڈھالا ہے اس کتاب میں عیسائیت کی حقیقت , اھل تثلییث کی طرف سے بائبل میں مختلف ادوارمیں کئے گئےتحریف وتغیرکا بیان اورعیسائی مشنریوں کے ذریعہ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے باطل شکوک وشبہات وریشہ دوانیوں کا مکمل رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید واپنے موضوع پرجامع ونادرکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں
All the materials that are available for Rahmatullah Kairanawi Al-Hindi
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں

اس لنک کو اپنے آلے پر کھولیں یا کتاب کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کریں۔

https://islamic-invitation.com/downloads/truth-revealed_urdu.pdf

+